نئی د ہلی 23 مئی ( ایجنسیز) کا نگر یس کی صد ر سو نیا گا ند ھی نے دو د ن پہلے لکھے گئے خط میں نر یند ر مو دی
کو لو ک سبھا ا نتخا با ت میں کامیا بی پر مبا ر ک با د دی ہے کانگر یس کے ذ ر ا ئع نے یہ با ت بتا ئی ۔ کا نگر یس کو حا لیہ ا نتخا با ت میں بد تر ین ہا ر سے دو چا ر ہو نا پڑ ا تھا جہا ں پر صر ف 44 سیٹو ں پر اکتفا کر نا پڑ ا تھا ۔